کینیڈین پارلیمنٹ کی جانب سے ہینڈ گنز پر پابندی
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کیا، ٹروڈو نے کہا کہ ہینڈ گن کی ملکیت پر پابندی کے نفاذ کے لیے قانون لایا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ کینیڈا کے وزیر اعظم نے امریکہ میں حال ہی میں اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے بعد کیا ہے۔
لیکن ہینڈگن کی ملکیت کو ختم کرنے سے متعلق قانون کا پارلیمنٹ میں پاس ہونا جسٹن ٹروڈو کے لیے ایک چیلنج بن گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حکمران جماعت کی پارلیمنٹ میں نشستیں کم ہیں۔
جسٹن ٹروڈو نے اسلحہ کی واپسی پر معاوضہ دینے کے پروگرام کا بھی اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو خطرناک اسلحہ واپس کرنے پر پیسے دئیے جائیں گے۔
بل میں پابندی سے شوٹنگ مقابلوں، سکیورٹی گارڈز اور اولمپک ایتھلیٹس کو مستثنٰی قرار دیا گیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو 2015 سے کینیڈا کے وزیر اعظم ہیں، نے ہینڈگن کی فروخت پر پابندی کو ہینڈگن “مارکیٹ کو محدود کرنے” اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے
No comments
Thnak For FeedBack!!!