ننھی پری کےچہرے پر مستقل مسکراہٹ,وجہ جانئیے
چہرے پر مستقل مسکراہٹ، ننھی آسٹریلین بچی سوشل میڈیا اسٹار بن گئی۔
دسمبر دو ہزار اکیس میں آسٹریلیا میں پیدا ہونے والی آئلا سمر غیر معمولی بیماری کا شکار ہیں جس میں پیدائش سے قبل بچے کے منہ کے کونے مناسب طریقے سے آپس میں نہیں مل پاتے، بچی کے والدین کے مطابق جب انہوں نے آئلا کو دیکھا تو اس کے چہرے پر مستقل مسکراہٹ دیکھ کر وہ حیرت زدہ رہ گئےماہرین کے مطابق یہ حالت انتہائی غیر معمولی ہے جسے بائی لیٹرل میکروسٹومیا کہا جاتا ہے۔ ڈاکٹرز نے والدین کو سرجری کا مشورہ دیا ہے۔
2007 کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دنیا بھر میں ایسے صرف 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، بچی کی مستقل مسکراہٹ کے باعث وہ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کی اسٹار بن چکی ہے۔
No comments
Thnak For FeedBack!!!