وٹس ایپ نے پکچر ان پکچر موڈ تمام اینڈروئیڈ صارفین کے لیےجاری کردیا - vid4live

Header Ads

وٹس ایپ نے پکچر ان پکچر موڈ تمام اینڈروئیڈ صارفین کے لیےجاری کردیا

وٹس ایپ نے پکچر ان پکچر موڈ تمام اینڈروئیڈ صارفین کے لیےجاری کردیا
دو ماہ پہلے وٹس ایپ نے اینڈروئیڈ ایپلی کیشن کے بیٹا ورژن میں پکچر ان پکچر موڈ شامل کیا تھا۔ اس کے برعکس آئی فون صارفین 2018ء کے شروع سے ہی اس فیچر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

۔یعنی اینڈروئیڈ صارفین تک پہنچنے میں اس فیچر کو پورا ایک سال لگا ہے۔

چلیں تاخیر سے ہی سہی، یہ فیچر اب اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یعنی اب اینڈروئیڈ صارفین بھی وٹس ایپ چیٹ میں یوٹیوب ویڈیو دیکھ سکیں گے۔

اسی طرح صارفین دوستوں کی شیئر کی ہوئی وٹس ایپ اور فیس بک ویڈیوز بھی وٹس ایپ میں ہی دیکھ سکیں گے۔

اب آپ جب بھی وٹس ایپ میں کوئی ویڈیو لنک شیئر کریں تو آپ کے دوست تھرڈ پارٹی ایپ کھولے بغیر اسے وٹس ایپ کے پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھ سکیں گے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.