سام سنگ نے Infinity-O ڈسپلے کے ساتھ گلیکسی اے 8 ایس متعارف کرا دیا - vid4live

Header Ads

سام سنگ نے Infinity-O ڈسپلے کے ساتھ گلیکسی اے 8 ایس متعارف کرا دیا

سام سنگ نے Infinity-O ڈسپلے کے ساتھ گلیکسی اے 8 ایس متعارف کرا دیا
سام سنگ نے ڈسپلے میں کیمرے کے لیے سوراخ کے ساتھ دنیا کے پہلے سمارٹ فون گلیکسی اے 8 ایس (Galaxy A8s) کا اعلان کر دیا ہے۔سام سنگ نے اسے Infinity-O ڈیزائن کا نام دیا ہے۔

گلیکسی اے 8 ایس میں ان-ڈسپلے کیمرہ ہی واحد خصوصیت نہیں ہے۔

اس فون میں پاورفل سنیپ ڈریگن 710 چپ سیٹ، 6 جی بی یا 8 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.