ڈپٹی میئر لاہور وسیم قادر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان: ذرائع
ذرائع کے مطابق ڈپٹی میئرلاہور وسیم قادر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز نے 40 بلدیاتی نمائندوں کی موجودگی میں پانی کی بوتل ماردی۔ جواب میں ڈپٹی میئروسیم قادر نے بھی حمزہ شہباز کو بوتل دے ماری۔ حمزہ شہباز نے وسیم قادر کو جماعت سے بلیک لسٹ کردیا۔ کونسلر کی ٹکٹ نہ دینے پر سیاسی جنگ چھڑ گئی۔
ڈپٹی میئروسیم قادر نے پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا۔ حمزہ شہباز کے سخت رویے سے تنگ آکر لیگی رہنما نے پارٹی چھورڑدی۔ اس سے قبل زعیم قادری بھی پارٹی سے دستبردار ہوگئے تھے۔
No comments
Thnak For FeedBack!!!