کینیڈا کی انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے آج اسلام آباد میں انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے ملاقات کی۔
انہوں نے انسانی حقوق کے تحفظ اور آگاہی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاہائی کمشنر نے موجودہ حکومت خصوصاً انسانی حقوق کی وزارت کی جانب سے ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کوششوں کی تعریف کی۔
No comments
Thnak For FeedBack!!!