ہاروے ونسٹن نے اپنی غلطی مان لی
بدنام زمانہ ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروے ونسٹن پر متعدد خواتین کے جنسی استحصال کا الزام لگا ہے لیکن ان کی طرف سے ہمیشہ یہ موقف اپنایا گیا کہ انہوں نے کبھی کسی کیساتھ زبردستی نہیں کی۔
ایک مقدمے کے دوران ہاروے ونسٹن نے دعویٰ کیا کہ اس کے ہالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ جینیفر لارنس کیساتھ بھی تعلقات رہے ہیں۔
تاہم یہ دعویٰ سامنے آنے پر اداکارہ نے واضح الفاظ میں اس کی تردید کردی اور کہا ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔
ہاروے ونسٹن پر متعدد ہالی وڈ اداکاراوں نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے، ہالی وڈ کی "می ٹو" مہم ہاروے ونسٹن کے فلم انڈسٹری میں اثرورسوخ کے باوجود ظلم کی شکار خواتین کی آواز بن گئی۔
No comments
Thnak For FeedBack!!!