شہباز شریف کا منسٹر انکلیو میں طبی معائنہ
شہباز شریف کا منسٹر انکلیو میں طبی معائنہ کیا گیا، پولی کلینک اور پمز کے ڈاکٹرز نے اپوزیشن لیڈر کا چیک اپ کیا، گزشتہ رپورٹس کو مدنظر رکھ کر آئندہ کے لئے طبی معاونت دی جائے گی۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈاکٹروں نے آج دوبارہ میرا طبی معائنہ کیا، اللہ خیر کرے گا، سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر کے معاملے پر پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی، نواز شریف آج پارلیمنٹ آ رہے ہیں، ان سے بھی ملاقات ہوگی۔
No comments
Thnak For FeedBack!!!