امریکہ کا روس اور شمالی کوریا کے خلاف سخت قدم - vid4live

Header Ads

امریکہ کا روس اور شمالی کوریا کے خلاف سخت قدم

امریکی صدر جو بائڈن
امريکہ نے دو روسی بينکوں، ايک شمالی کوريائی کمپنی اور ايک ایسے شخص پر تازہ پابنديوں کا اعلان کیا ہے جس پر ہتھیاروں کے پروگرام میں معاونت کا الزام لگایا گیا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ کی پابنديوں کے زمرے ميں آنے والے روسی بينکوں کے نام بينک اسپٹنک اور فار ايسٹرن بينک ہيں

 شمالی کوريائی کمپنی ايئر کاريو ٹريڈنگ کارپوريشن کمپنی پر بھی پابندیاں عائد کی گئیں ہیں ہے۔

واشنگٹن نے جونگ يونگ نامی شخص پر پابندياں عائد کی ہيں، اس پر الزام ہے کہ اس نے بيلسٹک ميزائل کی تياری سے منسلک کمپنيوں کا ساتھ ديا۔

يہ پيش رفت اقوام متحدہ کی شمالی کوريا پر مزيد پابنديوں کے حوالے سے قرارداد پر ووٹنگ کے ايک دن بعد سامنے آئی، جسے روس اور چين نے ويٹو کر ديا تھا۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.