سی اے اے کا برٹش ائیر ویز کو لاہور کے لیے فلائٹس آپریشن کی اجازت - vid4live

Header Ads

سی اے اے کا برٹش ائیر ویز کو لاہور کے لیے فلائٹس آپریشن کی اجازت

سی اے اے کا برٹش ائیر ویز کو لاہور کے لیے فلائٹس آپریشن کی اجازت

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے برٹش ائیر ویز کو لاہور کے لیے فلائٹس آپریشن کی اجازت دے دی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق برٹش ائیر ویز نے لاہور کے لیے پروازیں شروع کرنے کی درخواست دی تھی جو حکومت پاکستان نے منظور کر لی ہے۔

برٹش ائیر ویز ہیتھرو ائیرپورٹ سے لاہور کے لیے ہفتے میں 4 پروازیں آپریٹ کرے گی۔

سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ یورپی یونین سے اجازت ملنے پر پی آئی اے برطانیہ میں اپنا فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرے گی، اور پی آئی اےکا برطانیہ آپریشن شروع ہونے پر برٹش ائیر ویز کے شیڈول پر نظرثانی کی جا سکے گی۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.