سعودی حکومت میں اہم تبدیلیاں، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا نیا فرمان جاری - vid4live

Header Ads

سعودی حکومت میں اہم تبدیلیاں، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا نیا فرمان جاری

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے تین نئےفرمان جاری کیے۔

ایک فرمان میں انجینئر ولید بن عبدالکریم بن محمد الخوارجی کو نائب وزیر برائے امور خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں ایک وزیر کے برابر پروٹوکول دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب کو تقسیم کرنے کی سازش بے نقاب، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

ایک اور شاہی فرمان کے مطابق انجینیئر عبد اللہ بن محمد بن سلیمان البدیر کو نائب وزیر ہاؤسنگ مقرر کیا گیا جبکہ ڈاکٹر بندر بن اسعد بن احمد السجان ایکسلینٹ رینک میں انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.