ناروے کی مسجد میں حملہ: دہشت گرد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی - vid4live

Header Ads

ناروے کی مسجد میں حملہ: دہشت گرد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ناروے میں مسلح شخص نے ایک مسجد میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا
ناروے میں مسلح شخص نے ایک مسجد میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے قریب واقع النور اسلامک سینٹر نامی مسجد میں ایک شخص نے فائرنگ کردی جس سے وہاں موجود ایک شخص زخمی ہو گیا۔

زخمی شخص کو امدادی ٹیموں نے ہسپتال منتقل کردیا ۔فائرنگ کرنے والا شخص سیاہ فام تھا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.