عروسی ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز کی ریمپ پر واک - vid4live

Header Ads

عروسی ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز کی ریمپ پر واک

اسلام آباد میں رنگا رنگ فیشن شو
اسلام آباد میں رنگا رنگ فیشن شو کاانعقاد کیا گیا جس میں نئے طرز کے عروسی ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے ریمپ پر واک کی ۔

فیشن شو جس میں لاہور اور اسلام آباد کی ماڈلز نے نئے مشرقی اور مغربی ملبوسات پہنے ماڈلز ریمپ پر نظر آئیں۔

شو میں نئے طرز کے عروسی ملبوسات اور جیولری شرکاء کی خصوصی توجہ کا مرکز رہی ۔

حسینوں کے دلکش انداز اور موسم کی مناسبت سے خوبصورت ملبوسات سے ہر سو دھنک رنگ بکھر گئے۔

دل فریب اداؤںکے ساتھ جادو جگاتی ماڈلز اور ملبوسات کے نِت نئے ڈیزائنز ئنز کو شرکا کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ 

 



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.