جسٹس آصف کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منظور حسین ملک نے ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ان سے حلف لیا۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے بیرون ملک دورے کے باعث بطورچیف جسٹس فرائض سرانجام دیں گے۔
No comments
Thnak For FeedBack!!!