وزیراعظم  کی سعودی فرماں روا سے ملاقات - vid4live

Header Ads

وزیراعظم  کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

وزیراعظم  کی سعودی فرماں روا سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرماں روا سے سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سعودی فرماں روا شاہ سے ملنے شاہی محل پہنچے جہاں ان کی سعودی فرماں رواں سے ملاقات ہوئی۔

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین سے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مسلم امہ کو درپیش چیلنجز پر گفتگو۔

ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور سعودی عرب میں پاکستانی سفیر ہشام بن صدیق ملاقات میں موجود تھے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.