پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ ٹوئٹ پر بی جے پی لیڈر گرفتار - vid4live

Header Ads

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ ٹوئٹ پر بی جے پی لیڈر گرفتار

بی جے پی لیڈر
پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ ٹوئٹ پر بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کی یوتھ ونگ یووا مورچا کے سابق سیکرٹری ہرشیت سریواستوکو اسلام مخالف بیانات پر گرفتار کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ نفرت انگیز ٹوئٹ کے ذریعے ماحول کشیدہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

ہرشیت سریواستو کو بی جے پی ترجمان نوپور شرما کے گستاخانہ بیانات کے 4 دن بعد گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ہرشیت کی ٹوئٹ کو حذف کردیا گیا ہے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.