سلطنت عمان میں قومی دن کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا - vid4live

Header Ads

سلطنت عمان میں قومی دن کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

سلطنت عمان

سلطنت عمان میں قومی دن کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

خلیجی ملک عمان میں نیشنل ڈے کی مناسبت سے 25 اور 26 نومبر کو عام تعطیل ہوگی۔ ان چھٹیوں کا اطلاق نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق 25 نومبر بروز بدھ اور 26 نومبر(جمعرات) کو نجی اور سرکاری شعبوں میں سرگرمیاں معطل رہیں گی، شہری گھروں میں قومی دن کی چھٹیاں منائیں گے, جبکہ 29 نومبر اتوار سے روزمرہ زندگی معمول پر آجائے گی۔

خیال رہے کہ عمان کے نیشنل ڈے کو عیدالوطنی کا نام بھی دیا جاتا ہے، رواں قومی دن 18-نومبر کو منایا جائے گا، اس موقع پر ملک کو سجانے کا کام جاری ہے جبکہ مرکزی تقریب مسقط میں ہوگی۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.