ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں: عالمی ادارہ صحت - vid4live

Header Ads

ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں۔

عالمی خبر رساں ایجنسی  نے بتایا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں تھک سکتا ہے۔

انہوں ںے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صرف کورونا سے لڑ کر بیمار ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے عام افراد پر زور دیا ہے کہ سائنس پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے متنبیہ کیا ہے کہ لاعلمی اور بے احتیاطی ہمیں کورونا میں مبتلا کرسکتی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ کورونا پر قابو پانے میں تعاون کریں گے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.