کورونا وائرس کی شکار خاتون فضائی سفر کے دوران چل بسیں - vid4live

Header Ads

کورونا وائرس کی شکار خاتون فضائی سفر کے دوران چل بسیں

 فضائی سفر

کورونا وائرس کی شکار امریکی خاتون فضائی سفر کے دوران کی انتقال کرگئی۔

کورونا وائرس میں مبتلا خاتون کی موت کا واقعہ لاس ویگاس سے ڈلاس فضائی سفر کے دوران 24 جولائی کو پیش آیا۔

امریکی ریاست ٹیکساس کی رہائشی خاتون جولائی کے اختتام پر لاس ویگاس سے ڈلاس جارہی تھی کہ اچانک 38 سالہ خاتون کی بے ہوش ہوگئی اور پھر ان کی سانسیں اکھڑنا شروع ہوگئی۔

طیارے کے عملے نے خاتون کی بگڑتی حالت دیکھ کر پرواز کا رخ ڈلاس کے بجائے البروک کی جانب موڑ دیا، جہاں لینڈ کرتے ہی ریسکیو اہکاروں نے خاتون کی سانسیں بحال کرنے کی کوشش کی تاہم وہ موت کی نیند سوگئیں۔

امریکی شہر میکسیکو کے حکام نے خاتون کی موت پر تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ خاتون کورونا وائرس میں مبتلا تھی جس کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.