میک اپ آرٹسٹ کا کمال، خود کو کھانے پینے کی چیزوں میں کیسے ڈھال لیا۔۔۔ دیکھئے دلچسپ ویڈیو
میک اپ جہاں خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے وہیں کچھ خواتین نے اِسے ایک آرٹ بنا لیا ہے۔
کینیڈین حسینہ کا شمار بھی ایسی ہی ماہر میک اپ آرٹسٹ میں کیا جا سکتا ہے جس نے میک اپ کو آرٹ کی شکل میں بدل دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے والی Mimi Choi نامی میک اپ آرٹسٹ نے اپنے چہرے، ہاتھوں اور پیروں کو کینوس بنایا اوراُس پر برگر، فرائز، سینڈوچ، نوڈلز، کیک، پھل اور سبزیوں سمیت دیگر کھانے پینے کی چیزیں کا میک اپ کیا۔
کینیڈین آرٹسٹ مختلف شخصیات کا میک اپ کر کے آرٹ کے شاندار جوہر بھی دکھا چکی ہے۔
No comments
Thnak For FeedBack!!!