عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے میڈیا سے علیحدگی اختیار کرلی - vid4live

Header Ads

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے میڈیا سے علیحدگی اختیار کرلی

پاکستانی نامور اداکارہ ماہرہ خان
پاکستانی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کر لیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ وہ کچھ عرصے کے لیے سوشل میڈیا سے علیحدہ ہو رہی ہیں۔  

ایک صارف نے کہا کہ سوشل میڈیا سے علیحدہ ہونا ایک اچھا فیصلہ ہے، امید ہے آپ کے روزے بہت اچھے گزریں گے۔

اس اعلان کے بعد ماہرہ خان کے مداحوں نے ٹوئٹر پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ماہرہ خان آپ اپنا خیال رکھیں ہم آپ کو بہت یاد کیا کریں گے اور آپ سے ہمیشہ محبت کرتے رہیں گے۔

 



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.