ناروے کا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان - vid4live

Header Ads

ناروے کا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان

 وزیراعظم ناروے
ایک طرف دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ناروے نے عالمگیر وبا پر قابو پانے کا اعلان کر دیا ہے۔

ناروےمیں کورونا وائرس پر قابو پانے کے اعلان کے بعد اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔اوسلو میں 6 سے 10 سال کے بچوں کے لیے نرسری اسکولز ایک ہفتہ پہلے کھولے گئے تھے، کھلنے والے اسکولز میں کلاسز کو کم سے کم 15 طلباء تک کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھں: نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان کر دیا

ناروے میں حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے لگی پابندیاں 12 مارچ سے نرم کرنا شروع کر دی تھیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے باوجود کھولے جانے والے کاروبار میں بہت سی احتیاطی تدابیر اور اقدامات جاری رہیں گے جب کہ کھیلوں اور ثقافتی پروگراموں پر پابندی برقرار رہے گی۔

 

 



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.