ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے وارنٹ جاری - vid4live

Header Ads

ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے وارنٹ جاری

ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے وارنٹ جاری
امریکہ کے محکمہ انصاف نے ایران کے اس آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں جس کو جبل الطارق کی ایک عدالت نے گزشتہ روز چھوڑ دینے کا حکم دیا تھا۔

امریکہ کے محکمہ انصاف نے ایران کے اس آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں، گریس ون نامی ٹینکر گزشتہ مہینے شام کو غیرقانونی طور پر تیل کی فراہمی کے شبے میں تحویل میں لیا گیا تھا۔

امریکہ نے اس آئل ٹینکر کو ایران کے پاسداران ِانقلاب سے تعلق ہونے پر قبضے میں لیا تھا۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.