بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئیں - vid4live

Header Ads

بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئیں

 سابق وزیر خارجہ سشما سوراج
بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں ،عرصہ دراز سے دل کی بیماری میں مبتلا تھی ۔

بھارتی میڈ یا کے مطابق سشما سوراج کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ہارٹ اٹیک ہونے کے باعث چل بسیں ۔آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈ یکل سائنسز دہلی میں زیر علاج تھیں ۔سشما سوراج کے انتقال پر کانگریس نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سشما سوراج کے انتقال پر افسردہ ہیں اور ان کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہیں ۔واضح رہے کہ سشما سوراج سابق بھارتی وزیر خارجہ رہ چکی ہیں ۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.