برطانیہ نے آزاد کردیا تو امریکا حملہ آور ہو گیا - vid4live

Header Ads

برطانیہ نے آزاد کردیا تو امریکا حملہ آور ہو گیا

ایرانی آئل سپر ٹینکر
 امریکی محکمہ قانون نے برطانیہ میں جبل الطارق حکام کی جانب سے پکڑے گئے ایرانی آئل سپر ٹینکر کو قبضے میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کردیے ہیں۔

دو عشاریہ ایک ملین بیرل تیل لےجانے والے ایرانی تیل بردار جہاں گریس ون کو عدالتی حکم پر جل الطارق حکام نے آزاد کردیا تھا، لیکن بدقسمت جہاز کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ اب طاقت کے زعم میں مبتلا امریکی حکام بھی تیل بردار جہاز کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ امریکا کے محکمہ انصاف نے ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیئےہیں۔

امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ گریس ون جہاز اورایرانی کمپنی 'انٹرنیشنل ایمرجنسی اکنامک پاور ایکٹ' کی خلاف ورزی، بینک فراڈ، منی لانڈرنگ اور دہشت گردانہ روابط میں ملوث تھی۔

 



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.