بے رحم آگ، ہزاورں جھگیاں راکھ کا ڈھیر - vid4live

Header Ads

بے رحم آگ، ہزاورں جھگیاں راکھ کا ڈھیر

بنگلہ دیش کے وسیع رقبے پر آگ بھڑک اٹھی
بنگلہ دیش میں لگنے والی بے رحم آگ سے ہزاورں جھگیاں راکھ کا ڈھیر بن گئیں پچاس ہزارافراد بے گھر ہو گئے۔

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں وسیع رقبے پر آگ بھڑک اٹھی ،آگ سے پندرہ ہزار جھگیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے بیں۔

بے رحم آگ کے شعلوں نے ہر چیز کو راکھ کا ڈھیر بنا کر رکھ دیا، دھواں اور آگ کے شعلے فضاؤں میں بلند آسمان کو چھونے لگے، جائے حادثہ پر موجود ہر شے جل کر راکھ ہو گئی متاثرین اور اہل علاقہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.