اسرائیل سب سے گندا ملک قرار - vid4live

Header Ads

اسرائیل سب سے گندا ملک قرار

اسرائیل سب سے گندا ملک قرار
عالمی ادارے نے غیر قانونی ریاست اسرائیل کو سب سے گندا ملک قرار دے دیا ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی شہری سب سے زیادہ گند پھیلانے والے شہری ہیں۔

اسرائیل کی نہتے فلسطینی شہریوں پر مظالم کی کہانیاں تو آپ نے سنی ہونگی، لیکن اب اسرائیل کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے۔

جس کے مطابق اسرائیل دنیا کا سب سے زیادہ کچرا پھیلا کر گندا رہنے والا ملک ہے رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں سالانہ پانچ اعشاریہ چار ملین ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جبکہ اسرائیل کا ہر شہری عالمی شرح کے اعتبار سے سب سے زیادہ کچرا پیدا کرکے گندگی پھیلانے کا ذریعہ بنتا ہے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.