یورپی یونین، جاپان کا امریکی دباو کے باوجود ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا اعادہ - vid4live

Header Ads

یورپی یونین، جاپان کا امریکی دباو کے باوجود ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا اعادہ

یورپی یونین، جاپان کا امریکی دباو کے باوجود ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا اعادہ
یورپی یونین اور جاپان نے امریکہ کی طرف سے دباو بڑھائے جانے کے باوجود ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا اعادہ کیا ہے۔

اس عزم کا اظہار برسلز میں یورپی کمیشن کے صدر جین کلاڈے جنکر  اور یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کی جاپانی وزیراعظم شینزوایبے سے ملاقات میں کیا گیا۔

انہوں نے قانون کی حکمرانی پر مبنی عالمی امن اور استحکام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.