شہزادہ ولیم کی نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے خوشگوار ملاقات - vid4live

Header Ads

شہزادہ ولیم کی نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے خوشگوار ملاقات

شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کے دو روزہ دورے میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے ملاقات کی ہے
برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کے دو روزہ دورے میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق شہزادہ ولیم نے زخمیوں سے ملاقات میں کہا کہ وہ انکے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔

نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر دہشت گرد حملوں میں پچاس مسلمان جاں بحق ہوگئے تھے۔

شہزادہ ولیم نے اپنی دادی ملکہ ایلزبتھ کی جگہ یہ دورہ کیا جنہیں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے دورے کی دعوت دی تھی۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.