نائیجیریا میں لاسا بخار پھیلنے سے بیالیس افراد ہلاک - vid4live

Header Ads

نائیجیریا میں لاسا بخار پھیلنے سے بیالیس افراد ہلاک

لاسا بخار جیسی بیماریوں کی روک تھام
نائیجیریا میں حال ہی میں لاسا بخار پھیلنے سے بیالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ملک کے بیماریوں کی روک تھام کے مرکزنے گزشتہ ماہ کی اکیس تاریخ کو اس وباء کے پھیلنے کا اعلان کیا تھا جس سے نائیجیریا میںہر سال سینکڑوں افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.