غزل شاہ کی شخصیت کے بارے میں اہم بیانات - vid4live

Header Ads

غزل شاہ کی شخصیت کے بارے میں اہم بیانات

اپنی پرفارمنس کے ذریعے شائقین کے دلوں میں اترنے کا ارادہ رکھتی ہوں
پنی پرفارمنس کے ذریعے شائقین کے دلوں میں اترنے کا ارادہ رکھتی ہوں،

پاکستانی فلم انڈسٹری کے لوگوں میں وقت کی پابندی اور پروفیشنل ازم آجائے تو کوئی شک نہیں کہ ہماری فلم انڈسٹری بھی پہلے کی طرح عروج پر ہوگی،

ان خیالات کا اظہارمعروف بیوٹیشن،اداکارہ اوربرکھا پروڈکشن کی روح رواں غزل شاہ نے با ؤ جی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا،

انہوں نے کہا کہ کئی پروڈیوسر زو ڈائریکٹرز نے رابطے شروع کر دیئے ہیں،

آنیوالی فلموں میں مجھے جو کردار ملے ہیں،

ان کرداروں کو مزید جاندار بنانے کے لیے سخت محنت کر رہی ہوں۔

غزل شاہ نے کہا کہ ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے اور آگے بڑھنا ہے۔

نئی فلمیں سوچ سمجھ کر سائن کررہی ہوں اور اپنی تمام تر توجہ اب فلموں پر مرکوز رکھنے کی کوشش کروں گی۔

انہوں نے بتایا کہ فلموں کے کچھ زیر تکمیل پراجیکٹس ہیں جنہیں مکمل کرانا بھی میری ترجیحات میں شامل ہیں۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.