گلوکارہ ترنم ناز نے استعفیٰ دیدیا - vid4live

Header Ads

گلوکارہ ترنم ناز نے استعفیٰ دیدیا

پاکستانی اداکارہ ترنم ناز
گلوکارہ ترنم ناز نے وائس آف پنجاب ججز پینل کے انتخاب کی قائم کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا ۔

ججز پینل کے انتخاب کیلئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کمیٹی قائم کی تھی جس سے گلوکارہ ترنم ناز نے وائس آف پنجاب ججز پینل کے انتخاب کی قائم کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا ۔

گلوکارہ ترنم ناز کا کہنا تھا کہ وائس آف پنجاب کا ججز پینل بناتے ہوئے سینئر ز کو نظر انداز کیاگیا ہے ۔

حکومت کھوکھلے نعرے لگارہی ہے کوئی کام میرٹ پر نہیں کررہی ۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.