وینا ملک کا اجے دیوگن کو جواب - vid4live

Header Ads

وینا ملک کا اجے دیوگن کو جواب

وینا ملک
پاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت پر جہاں کئی فنکار اور کرکٹرزنے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فضائیہ کوسیلوٹ پیش کیا،

وہیں اکشے کمارنے بھی افسوسناک ‘ شرمناک اور انتہائی جاہلانہ بیان جاری کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ’’دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کرنے پر انڈین ائیرفورس کے جنگجوئوں پر فخر ہے ، اب اور نہیں۔

اسی طرح بھارتی فلم اداکار اجے دیوگن نے بھی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے اپنی فضائیہ کو بہترین قرار دیا،

لیکن آج پاکستان نے جب بھارت کے دو طیارے تباہ کیےتو پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے تباہ شدہ طیاروں کی تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے اجے دیوگن کو منہ توڑ جواب دیا اور کہا کہ ہیلو اجے دیوگن جب آپ ایک بہترین فورس سے پنگا لیں گے تو ایسا جواب ملے گا یہاں تک کہ ہم تو اپنے درختوں پر حملہ کرنے کا بھی بدلہ لیتے ہیں۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.