بھارتی جارحيت کے خلاف سندھ کابینہ میں قرارداد منظور - vid4live

Header Ads

بھارتی جارحيت کے خلاف سندھ کابینہ میں قرارداد منظور

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس
سندھ کابینہ نے بھارتی جارحيت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی جارحيت کی شدید مذمت اور بھارتی جارحيت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔

دوسری جانب بھارت کی بزدلانہ کارروائی کے خلاف پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلی نے مذمتی قراردادیں منظورکر لیں۔ قرارداد میں پاک فوج کو بھارتی حملے کا بروقت جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور بھارت کو خبردار کیاگیا ہے کہ وہ ایسی حرکتوں سے باز رہے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.