قومی احتساب بیورو نے بدعنوان عناصر سے 298 ارب روپے وصول کئے

قومی احتساب بیورو نے گزشتہ تیرہ ماہ کے دوران بدعنوان عناصر سے 298ارب روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔
ادارے کی پریس ریلیز کے مطابق بدعنوانی کا خاتمہ اب قوم کی آوازبن گیاہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نیب نے اپنے علاقائی دفاترمیں شکایات سیل قائم کئے ہیں جبکہ تاجروں کی شکایات سننے کے لئے ایک علیحدہ سیل بھی قائم کیا گیا ہے۔
No comments
Thnak For FeedBack!!!