اداکارہ نور بٹ کی الحمراء میں اسٹیج ڈرامہ ’’کڑی پنجابن ‘‘ میں شاندار پرفارمنس
اداکارہ نور بٹ نے الحمراء میں جاری اسٹیج ڈرامہ ’’کڑی پنجابن ‘‘ میں دل موہ لینے والی رقص پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ڈرامہ بینوں سے بھرپور داد حاصل کی۔
ڈرامے کے لئے اداکارہ نے خصوصی آئٹم تیار کیے تھے جن کو ڈرامہ بینوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔
جبکہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں زویا چوہدری ،سمی خان ،لکی ڈیئر ،طاہر نوشاد ،صابر گاگا ،افروز خان ،پرویز خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
ڈرامے کے پروڈیوسر افضل بٹ اور اکبر بٹ ہیں۔
No comments
Thnak For FeedBack!!!