سعودی ریاست کسی بحران کا شکار نہیں: وزیرخارجہ العصاف - vid4live

Header Ads

سعودی ریاست کسی بحران کا شکار نہیں: وزیرخارجہ العصاف

سعودی عرب کے نئے وزیرخارجہ ابراہیم العصاف
سعودی عرب کے نئے وزیرخارجہ ابراہیم العصاف نے دوٹوک الفاظ میں تردید کی ہے کہ ریاست کسی بحران میں ہے۔

انہوں نے اپنے پہلے انٹرویو میں کہاکہ کابینہ میں ردوبدل کی بنیادی وجہ حکومتی مشینری کومزید فعال بناناہے۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.