آرمی چیف کی چینی صدر سے ملاقات، علاقائی چیلنجز پر بات چیت - vid4live

Header Ads

آرمی چیف کی چینی صدر سے ملاقات، علاقائی چیلنجز پر بات چیت

آرمی چیف کی چینی صدر سے ملاقات، علاقائی چیلنجز پر بات چیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے خصوصی ملاقات کی ،چین صدر نے کہا کہ پاکستان ہمارا آزمایا ہوا آہنی دوست ہے ۔

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے چینی صدر سے ملاقات خصوصی دعوت پر کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور چینی صدر کی ملاقات میں علاقائی چیلنجز اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آرمی چیف 3 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ میں موجود ہیں ،انہوں اس سے قبل چینی ہم منصب سمیت اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.