وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر - vid4live

Header Ads

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 24 ستمبر کو دانیال چوہدری کی درخواست پر سماعت کرےگا۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہےکہ عمران خان آرٹیکل 62،63 کے تحت رکن اسمبلی رہنے کے اہل نہیں ہیں۔

عمران خان کی نااہلی کے لیے بیرسٹر دانیال چوہدری نے گزشتہ سال درخواست دائر کی تھی۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.