وزیراعظم دورہ سعودی عرب اور دبئی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے - vid4live

Header Ads

وزیراعظم دورہ سعودی عرب اور دبئی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم دورہ سعودی عرب اور دبئی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب اور دبئی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران عمرہ ادا کیا جس کے بعد انہوں نے سعودی حکام سے ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد سلمان سے ملاقات کی اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

سعودی عرب کے دورے کے بعد وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچے تو ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد شاہی محل میں عمران خان کی یو اے ای کے ولی عہد سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.