پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ - vid4live

Header Ads

پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ

پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان نیو یارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ
بھارت ایک بار پھر ہٹ دھرمی پر اتر آیا، بھارت نے پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان نیو یارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کی تجویز پیش کی گئی تھی جسے بھارت نے گزشتہ روز قبول کر لیا تھا۔

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان 27 ستمبر کو نیویارک میں ملاقات بھی طے پا گئی تھی۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.