مماہرہ خان اور ثانیہ مرزا کے درمیان بچوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
حال ہی میں ماہرہ خان نے اپنے صاحبزادے اذلان کے ساتھ ماضی کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔
اداکارہ نے بتایا کہ انہیں وہ وقت یاد آرہا ہے، جب وہ اذلان کو گود میں اٹھایا کرتی تھیں، ساتھ ہی انہوں نے سب بچوں کی اچھی صحت اور ان کی حفاظت کے لیے دعا کرتے ہوئے مداحوں سے کہا کہ ان کے بیٹے کے لیے بھی دعا کریں۔
My one and my only, the centre of my universe.. make a little prayer for my baby azzu today. Here’s wishing and praying for all children to be happy, healthy and protected from any kind of evil inshAllah.
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) September 15, 2018
Miss carrying him in my arms❤️ pic.twitter.com/vHB02NXHir
ماہرہ کی اس تصویر پر ثانیہ مرزا نے تعریف کرتے ہوئے تبصرہ کیا ’بہت کیوٹ‘۔
Too cute ❤️ https://t.co/GYAk2Guf6D
— Sania Mirza (@MirzaSania) September 16, 2018
جواباً ماہرہ خان نے بھی ثانیہ مرزا اور ان کے آنے والے ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Sania! Sending you so much love and a kiss on your belly for baby ❤️ https://t.co/SMjENYBK5f
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) September 17, 2018
No comments
Thnak For FeedBack!!!