کراچی: 8، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ - vid4live

Header Ads

کراچی: 8، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: 8، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 8، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔

سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی کبیر نے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے شہر بھر میں موبائل سروس بند نہیں ہوگی۔ صرف جلوسوں کی گزرگاہوں اور اطراف میں سروس کو معطل کیا جائے گا۔

موبائل فون سروس صبح 7 تا رات 12 بجے تک بند رہے گی۔ حیدرآباد، شہید بے نظیرآباد، خیرپور اور لاڑکانہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔

شکارپور اور جیکب آباد میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔



No comments

Thnak For FeedBack!!!

Powered by Blogger.